اپلی کیشن (ایپ) کی بنیاد ٹیکسی خدمات فراہم کرنے والی کمپنی اوبر نے
ریلائنس جیو انفوکام کے ڈیجیٹل والٹ جیو منی کے ساتھ معاہدہ کیا
ہے۔دونوں کمپنیوں نے آج بتایا کہ اب اوبر کے صارفین جیو منی سے بھی رقم کی ادائیگی کر سکیں گے۔انہوں نے کہا کہ اس سے کیش لیس ادائیگی کو فروغ ملے گا۔